Select Your Style

Choose your layout

Color scheme

Our Team

Our Team

ہماری ٹیم

sir

ڈائریکٹر( اعزازی)آن لائن اردو لرنگ پروگرام

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

ہندستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی

تعلیمی لیاقت : اردو زبان وادب میں ایم ۔اے ، ایم فل ، پی ایچ ڈی

تدریسی تجربہ : ۲۰ سال

تصنیفات: :

 رشید احمد صدیقی کے اسلوب کا تجزیاتی مطالعہ

 نوائے آزاد ( فارسی مخطوطے کی تنقیدی تدوین

 اظہر علی آزاد کاکوروی

 اردو کی شعری اصناف

 موڈرن پرشین گرامر اینڈ ٹرانسلیشن ( نظر ثانی )

 تعارف و تنقید

 دیوان شانی ؛ فارسی مخطوطے کی تنقیدی تدوین

 اسلامی تاریخ کے اہم شہر ( ترجمہ )

 اردو میڈیا

 اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات

 اردو سفر ناموں میں ہندستانی تہذیب و ثقافت

 اکیسویں صدی میں اردو :فروغ اور امکانات

 اکیسویں صدی میں اردو کا سماجی و ثقافتی فروغ

 رشید احمد صدیقی کے منتخب مضامین

 اردو کی شعری اصناف ( پاکستانی ایڈیشن )

 ملاقاتیں ( مشاہیر کے انٹرویو)

 وسیم بریلوی کی شاعری : فکری اور فنی جہات

mam

مینیجنگ ڈائریکٹر :

نجمہ اکرام ،جے این یو ، نئی دہلی

persone1

ٹکنیکل ڈائریکٹر

محمد شادان ، نئی دہلی

Urdu Experts

اردو کے ماہرین

persone2

نام : پروفیسر انور پاشا

چئیرپرسن ہندستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی

تعلیمی لیاقت : اردو زبان وادب میں ایم ۔اے ، ایم فل ، پی ایچ ڈی

تدریسی تجربہ : ۲۵ سال

تصنیفات:

۱۔ ہند و پاک میں اردو ناول

۲۔ ترقی پسند اردو ناول

۳۔ اردو ڈرامہ پر ایک دقیق نظر

۴۔ ادبی جہات

۵۔ ادبی تحریکات و رجحانات ( دو جلد)

۶۔ تانیثیت اور ادب

۷۔ دلت ادب : تصور اور تناظر

۸۔ زبان ، ادب اور سماج

متعدد مضامین کے مصنف

persone3

نام : ڈاکٹر محمد تو حیدخان

ہندستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی

تعلیمی لیاقت : اردو زبان وادب میں ایم ۔اے ، ایم فل ، پی ایچ ڈی

تجربہ : میڈیا کا عملی تجربہ ۲۰ سال

تصنیفات:

۱۔ مرزا رسوا کے ناولوں کے نسوانی کردار

( امراؤ جان ادا اور شریف زادہ کی روشنی میں )

۲۔ عصمت چغتائی : فکر و فن

۳۔ جہانِ ابلاغ

۴۔ زبان ، ادب اور سماج ( ترتیب)

Dr.Samiur-Rahman-1

نام : ڈاکٹر محمد سمیع الرحمان

ہندستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی

تعلیمی لیاقت : اردو زبان وادب میں ایم ۔اے ، ایم فل ، پی ایچ ڈی

تجربہ : میڈیا کا عملی تجربہ 10سال

تصنیفات:

۱۔ رپورٹنگ :فن اور طریقۂ کار

۲۔ ٹی نیوز اور پروڈکشن:فن اور طریقۂ کار

۳۔ عزیز احمد کے ناول گریز کا تنقیدی مطالعہ

۳۔ عزیز احمد کے ناول گریز کا تنقیدی مطالعہ

۴۔ منظوم افسانوی ادب کا تنقیدی مطالعہ

۵۔ نا قابل فراموش نہرو ( ترجمہ )