Select Your Style

Choose your layout

Color scheme

Welcome To Online Urdu Learning Classes

Introduction

Online Urdu Learning, a wing of World Urdu Research & Publication Centre, is an initiative for online Urdu teaching.
We provide our courses at various levels:

  • Beginner
  • Intermediate
  • Advanced

Our team includes a panel of language teaching experts. You can choose from a wide variety of online courses that we offer and learn Urdu at the convenience of your home.
Click here to know more.

Director, Online Program

تعارف

آن لائن اردو لرنگ پروگرام  "ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ  پبلی کیشن  سینٹر" کا  ایک شعبہ ہے ۔

آن لائن تدریس کا یہ سلسلہ ڈیجٹل اردو لرنگ  کی سمت میں  ایک  اہم  پیش رفت ہے ۔

یہاں مختلف  سطح کے کورسیز موجود ہیں:

ابتدائی سطح

ثانوی سطح

اعلیٰ سطح

ہماری ٹیم میں زبان سیکھانے کے لیے ماہرین   کا ایک پینل  موجود ہے ۔ ہمارے پیش کردہ  آن لائن  کورسیز

کی وسیع اقسام  میں سے انتخاب کرکے آپ گھر بیٹھے اپنی سہولت سے زبان سیکھ سکتے ہیں۔

آپ اپنی ضرورت  کے مطابق کورس  کوڈیزائن کرسکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات  کے لیے یہاں کلک کریں ۔

Urdu  Language & Culture

اسی طرح آن لائن کلاس کی ٹکنیک کی وجہ سے آپ جہاں بھی ہوں علم وفن حاصل کر سکتے ہیں یا کوئی معلم دنیا کے کسی کونے میں بیٹھ کر کسی بھی ملک بلکہ کئی ممالک اور علاقوں کے طلبہ وطالبات سے براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں۔انفارمیشن کے جدید وسائل کی دریافت کے سبب  ہی دنیا کی تسخیر کی راہیں ہموار ہوتی جارہی ہے۔خلا میں موجود سٹیلائٹ نے اب تک تمام تر امکانات کی تلاش نہیں کی ہے ، جستہ جستہ یہ انقلاب ہماری زمین پر اتر رہی ہے اور انسانی زندگی کو نئی تبدیلیوں سے ہمکنار کر رہی ہے۔تاہم موجود ذرائع وسائل دنیا بھر میں ربط و تعلق کو نئی بلندیوں تک پہنچا رہی ہے۔انہی سہولیات کے مد نظر  ہم نے آن لائن اردو لرنگ کا پرگرام شروع کیا ہے تاکہ آپ جہاں بھی ہو ں   وہیں  رہ کر ہم سے اردو سیکھ سکتے ہیں ۔ ہم نن نئی تکنالوجی کے تمام امکانات کو ارود میں منتقل کرنے کی کوشش کی ہے اور کر رہے ہیں ۔ آیئے ارود سیکھیں ارو ایک  بڑی تہذیب سے روشناس ہوں۔

Our Community

Why Register With Us

  • Extra study material along with the course material
  • Books for perusal according to your interests
  • Extra sessions for you to get acquainted with the nuances of Urdu culture
  • Virtual tour of historical places of India
  • A group interaction with students of the subcontinent
  • Conduction of seminars that help you in enhancing your speaking skills.

Urdu